Homeخبریںکیچ سے ایک شخص کی لاش برامد

کیچ سے ایک شخص کی لاش برامد

کیچ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ـ
اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند گیاب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہو گیا ہے ـ
علاقائی ذرائع کے مطابق برآمد شخص کی لاش کی شناخت ولی داد عرف واجو ولد کلمیر کی نام سے ہوئی ہے ـ
جس کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے مقتول کی لاش کے قریب ایک پسٹل اور ایک موٹر سیکل برآمد ہوئی ہے ـ
علاقائی حکام نے لاش کو طویل میں لے علاقے کے کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ـ

Exit mobile version