Home خبریں گوادر میں ایف بی ایم کی جانب سے وال چاکنگ

گوادر میں ایف بی ایم کی جانب سے وال چاکنگ

0
گوادر (ہمگام نیوز)فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے گوادر شہر میں وال چاکنگ کی گئی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے گوادر شہر کے مختلف مقامات پر نام نہاد سی پیک اور قبضہ گیر پاکستان اور اسکے ہمنوا چائنا کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے

خروج از نسخه موبایل