Home خبریں گوادر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک شخص ہلاک

گوادر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک شخص ہلاک

0
گوادر (ہمگام نیوز) گوادر میں دوکشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلاتت کے مطابق پیر کو گوادر میں سمندر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کلیم ولد عبدالغنی ہلاک ہوگیا۔

خروج از نسخه موبایل