خبریں گوادر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک شخص ہلاک By Baloch - 01/12/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp گوادر (ہمگام نیوز) گوادر میں دوکشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلاتت کے مطابق پیر کو گوادر میں سمندر میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کلیم ولد عبدالغنی ہلاک ہوگیا۔