سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںگھوٹکی سے چار افراد کی لاشیں برامد

گھوٹکی سے چار افراد کی لاشیں برامد

گھوٹکی(ہمگام نیوز) گھوٹکی میں ایک پل کے نیچے چار لاشیں برآمد ، تفصیلات کے مطابق
سلیم اباد کے علاقے ایک میں ایک پل کے نیچے چار لاشیں برآمد،
چاروں افراد کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز