کوئٹہ ہزارگنجی میں گیس لیکج کے باعث ایک شخص جانبحق،دو بہوش
کوئٹہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں گیس لیکج کے باعث ایک شخص جانبحق دو بہوش، جانبحق افراد کی لاش اور بہوش افراد کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔