آواران (ہمگام نیوز)آواران میں قابض پاکستانی فوج نے تین بلوچ فرزندوں گرفتار کرکے لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے چیدگی میں پاکستانی فوج نے نصیب ولد یار محمد ،امان ولد کریم بخش اور ریاض ولد غوث بخش کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا