اسلام آباد (ہمگام نیوز) بھارہ کہو میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر لیاقت علی ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بھارہ کہو فائرنگ کا واقعہ گروپوں میں پرانی دشمنی پر پیش آیا اور ایک گروپ کے 2 ملزمان نے دوسرے گروپ پر فائرنگ کی اور فرار ہوئے۔
پولیس نے تعاقب کرکے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے.


