پسنی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پسنی شادی کور میں بلوچ سرمچاروں اور قابض پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جھڑپ کا تاحال جاری ہے۔
اس حوالے سے تاحال مصدقہ تفصیلات موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم دونوں طرف سے نقصان کا خدشہ ہے۔


