شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںاسلپنجی سے اغواء ہونے والے تین نوجوان بازیاب

اسلپنجی سے اغواء ہونے والے تین نوجوان بازیاب

مستونگ (ہمگام نیوز) تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی سے9 مارچ کو اغوا ہونے والے تین نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر آپریشن کے دوران مستونگ کے شورش زدہ علاقہ اسپلنجی سے تین نوجوان شوکت بنگلزئی ظفر بنگلزئی اور فاروق بنگلزئی اغوا ہوئے تھے گزشتہ روز تینوں نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز