جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںافغانستان میں داعش کے تمام دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے ہے

افغانستان میں داعش کے تمام دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے ہے

کابل( ہمگام نیوز) افغانستان میں سرگرم داعش کے تمام دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے ہے ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے امنیت ملی کے مشاور حنیف اتمر نے کہا کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار جہاں داعش کی دہشت گردانہ کارروائیاں زیادہ موجود ہیں ان تمام دہشت گردوں کا تعلق پاکستان سے ہے اور ان کی محفوظ پناہ گائیں بھی پاکستان میں موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز