اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںافغانستان نے بھاری توپ خانہ اور تازہ دم دستے پاکستانی سرحد کے...

افغانستان نے بھاری توپ خانہ اور تازہ دم دستے پاکستانی سرحد کے قریب پہنچا دیئے

کابل(ہمگام نیوز) افغانستان نے بھاری توپ خانہ اور تازہ دم دستے پاکستانی سرحد کے قریب پہنچا دیئے ۔صوبہ ننگرھار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق گورنر گلاب منگل نے سول اور عسکری حکام کے ساتھ ان علاقوں کا دورہ کیا جہاں پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا پاکستان میں دہشت گردی کی ذمہ دار جماعت الاحرار سمیت کئی گروپوں کے مراکز افغانستان میں ہیں۔ حالیہ کشیدگی کے باعث افغانستان نے بھاری توپ خانہ اور تازہ دم دستے پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بھجوا دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز