اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکوئٹہ و پنجگورکے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔

کوئٹہ و پنجگورکے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) پنجگورکے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اقبال ولد وعبدالرشید کو قتل کردیا نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی انتظامیہ نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور جبکہ کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز