دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںافغان آرمی کی کارروائی:18 شدت پسند ہلاک

افغان آرمی کی کارروائی:18 شدت پسند ہلاک

کابل: (ہمگام نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز