دوشنبه, می 13, 2024
Homeخبریںافغان صدرڈاکٹر اشرف غنی نے9فوجی 2جنرال7نظامی کو معطل کیا

افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی نے9فوجی 2جنرال7نظامی کو معطل کیا

( ہمگام ویب نیوز ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے زیر صدارت ایک میٹنگ ہوا تاکہ کابل کی نئی سیکورٹی پلان کو بہتر بنایا جاسکے ۔ اس میں ایک اہم فیصلہ ہوا ۔ جس میں حالیہ کابل بم دھماکے اور فائرنگ سے ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے نقصانات کے بعد افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے 9 افغان فوجیوں جن میں 2 جنرال اور 7 نظامی کو معطل کرکے انھیں عدلیہ کے سپرد کیا گیا۔ اور ان سے مزید تحقیقات کرنے کو کہا گیا۔ کابل کے حالیہ خونی حملے جس میں مارشل فہیم اکیڈمی جس میں 11 فوجی 16 سویلین کو ایک خونی حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد جس میں وہ خود ملوث پائے گئے تھے۔ ان فوجیوں کو ان کے اپنے عہدوں سے معطل کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز