Homeانٹرنشنلامریکی صدر کا قابض پاکستان کے وزیر اعظم کو خط ایران سے...

امریکی صدر کا قابض پاکستان کے وزیر اعظم کو خط ایران سے دور رہنے کے لیے لکھا گیا ہے۔

اسلام آباد: (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے دفاعی تجزیہ نگار ڈاکر حسن عسکری نے کہا کہ امریکی صدر بائڈن نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز کو خط اس لیے لکھا کہ امریکہ نہیں چاہتا ہے کہ پاکستان ایران سے گیس معاہدہ کریں اور امریکہ کے مفادات بھی خطے میں پاکستان سے نہیں جوڑیں۔

انکا انصار پاکستان سے کم ہے لیکن وہ پاکستان کو ایران سے گیس معاہدہ کرنے بھی دینا چاہتے ہیں ۔

Exit mobile version