Homeخبریںحب سے بہروز دلاوری نامی بلوچ نوجوان لاپتہ

حب سے بہروز دلاوری نامی بلوچ نوجوان لاپتہ

حب : (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات، بہ مورخہ 30 مارچ 2024 کی رات 2:30 امیر آباد حب چوکی سے بہروز دلاوری کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے ،

زرائع کے مطابق بدنام زمانہ سی ٹی ڈی ،ایف سی اور سول وردیوں میں ملبوس افراد نے گھر کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے زور زبردستی گھر میں گھس گئے ،عورتوں اور بچوں کو زدو کوب کرنے کے بعد بہروز دلاوری کو مار پیٹ کا نشانا بنانے کے بعد ماروائے عدالت جبری طور پر لاپتہ کیا، تب سے اس کا کوئی پتہ نہیں۔

خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ بہروز کے حوالے سے معلومات فراہم کیئے جائیں ،

Exit mobile version