Homeخبریںامریکی ڈرون نے یمن میں القاعدہ کے سینئرجنگجو رہنماکو ہلاک کیا

امریکی ڈرون نے یمن میں القاعدہ کے سینئرجنگجو رہنماکو ہلاک کیا

صنعاء(ہمگام نیوز ڈیسک) میڈیا اطلاعات کے مطابق یمن کی مقامی سیکیورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ امریکہ نے جمعہ کے روز البیضاء گورنری میں ڈرون طیارے کے ذرئعے القاعدہ کے ایک سینئر جنگجو رہنما کو نشانہ بنایا۔ مقتول کمانڈر کی شناخت جمال البدوی کے نام سے کی گئی ہے جو 2000ء میں عدن کے ساحل پر امریکی بحری بیڑے ‘یو ایس ایس کول” پر حملے میں بھی ملوث رہا ہے۔

Exit mobile version