کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق ایاز قمبرانی پانچ سال بعد بازیاب ہو کے اپنے گھر پہنچ گئے واضح رہے کہ ایاز قمبرانی کو 14جولائی 2015پاکستانی فوج نے کوئٹہ قمبرانی روڈ سے حراست میں لے کر لاپتہ کیا تھا جو کچھ دیر پہلے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے