شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایران کی دو پولیس...

ایرانشہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایران کی دو پولیس اہلکار ہلاک

 

ایرانشہر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر کے علاقے چاہ جمال میں ایک پولیس کی گاڑ پر حملہ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا
تاہم اطلاع موصول ہونے تک اس حملے کی وجوہات اور حملہ آوروں کے محرکات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہو سکی ـ
ایک باخبر ذرائع کے مطابق اس حملے میں ۱۱ پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ایرانی سرکار کی جانب سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز