Homeخبریںایرانشہر میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

ایرانشہر (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق بدھ، 16 مارچ کو ایک نامعلوم مسلح شخص نے ایک بلوچ شہری کو ایرانشہر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ/ایرانشہر میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے مہران دامنی ولد نادر خان ساکن گندمکان قتل کر دیا ـ

مزید اطلاع کے مطابق مسلح شخص نے مہران پر ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کی اور پھر اپنی گاڑی میں سوار ہوکر موقعہ واردات سے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز