Homeخبریںزاہدان میں اسکینیا بس میں آتشزدگی

زاہدان میں اسکینیا بس میں آتشزدگی

زاہدان (ہمگـام نیوز) اطلاعاتکے مطابق آج 16 مارچ زاہدان/ دزاپ کے ورکشاپ ٹاؤن میں انقلاط بلیوارڈ پر ایک سکینیا بس میں آگ لگ گئی۔
بتایا جاتا ہے کہ آگ ائیر کنڈیشنر کی مرمت کے لیے بس کو مرمت کی دکان پر لے جانے کے بعد لگی۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق مرمت کرنے والے کے ویلڈنگ مشین کے استعمال کے بعد بس کی چھت کے کچھ حصے میں آگ لگ گئی اور اچانک بس سے دھویں کے شعلے بلند ہوگئے ـ
فائر بریگیڈ کی تاخیر سے بس مکمل طور پر شعلوں کی لپیٹ میں آگئی جب کہ فائر اسٹیشن انقلاب بلیوارڈ پر واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز