شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںبارکھان میں ایک لاش برآمد

بارکھان میں ایک لاش برآمد

کوہلو(ہمگام نیوز)بارکھان کے علاقعے ناہڑ کوٹ کے قریب سڑک کے کنارے نور علی ولد دین علی مری کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے جیب سے ایک پرچی برآمد ہوا ہے جس پر نام وغیرہ لکھے تھے تاہم رہائشی جگہ درج نہیں تھا بارکھان ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے مطابق اور شخص کی جسمانی حالت سے ظاہر ہوتی ہے کہ شخص یا تو کافی عرصہ ویران علاقے میں رہا ہے یا کسی جیل وغیرہ میں قید تھا اور لاش بارکھان سول ہسپتال میں پڑی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز