شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

ڈیرہ مراد جمالی(ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوجوان کی لاش برآمدپولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب قیدی شاخ کے علاقے ٹرمنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد عالم بروہی کی لاش کو نہر میں پھینک کرفرار ہوگئے اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کاروائی کے لئے سیول ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا اور اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز