Homeخبریںبارکھان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

بارکھان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

بارکھان (ہمگام نیوز)بارکھان رکنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد خان ولد رحیم خان قوم رحمیانی اور م بشیر احمد قوم رحمیانی شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق رکنی روڈ پر تعقب میں بیٹھے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی فائرنگ کی زد میں آکر دونوں نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔جن کو طبعی امداد کے لئے سول ہسپتال بارکھان لایا گیا طبعی امداد دینے کا بعد دونوں مریضوں کو ڈی جی خان ریفر کر دیاگیا۔

Exit mobile version