Homeخبریںبرطانوی ماہرین صحت نے سولہ اور سترہ سال کے نوجوانوں کو بھی...

برطانوی ماہرین صحت نے سولہ اور سترہ سال کے نوجوانوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کے تجویز پیش کردی ہے

لندن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق برطانوی ماہرین صحت نے تجویز دی ہے کہ 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کو بھی کورونا ویکسین لگوا لینی چاہیئے۔

تاہم برطانیہ کی مشترکہ کمیٹی برائے ویکسی نیشن اور امیونائزیشن (جے سی وی آئی) نے گزشتہ ماہ اس فیصلے پر عمل درآمد روکتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ابھی تک کم عمر نوجوانوں میں کورونا ویکسین کے فوائد اور اس سے لاحق خطرات کی جانچ کر رہے ہیں۔

Exit mobile version