Homeانٹرنشنلبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے قابض پاکستان پر دباؤ ڈالنا شروع...

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے قابض پاکستان پر دباؤ ڈالنا شروع کیا ہوا ہے

ہمگام نیوز ڈیسک : برطانیہ کے ہائی کمشنر جین میریٹ جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ برطانوی انٹیلی جنس کا بندہ ہے اور جہاں کوی بڑی تبدیلی لانا ہو تو اس کو تعینات کیا جاتا ہے اس نے قابض پاکستان میں امریکہ کے بعد سب سے بڑا کردار ادا کرتے ہوے قابض کے معاملات کو نذدیک سے معانہ کرری ہے اور قابض کا فوج اس سے خوش نہیں ہے اور کسی بھی وقت اسکے خلاف فوج حکومت کے زریع اسکے خلاف محاذ کھول سکتا ہے

Exit mobile version