Homeانٹرنشنلبرطانیہ کی اسپیشل ساس کے پانچ فوجیوں کو شام میں انسانی حقوق...

برطانیہ کی اسپیشل ساس کے پانچ فوجیوں کو شام میں انسانی حقوق کی پامالی پر گرفتار کرکے سزا دیا جارہا ہے

لندن:( ہمگام نیوز) برطانیہ کے اسپیشل ساس کے پانچ فوجیوں کو گرفتار کرکے انکو سزا دیا جارہا ہے کہ ان لوگوں نے شام میں انسانی حقوق کی پامالی کی ہے۔

برطانیہ سمیت زیادہ ممالک اپنے فوجیوں کو جنگ میں قانون کی خلاف ورزی اور ڈسپلن کی پامالی پر سزا دیتے ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان جیسا قابض اپنے فوجیوں کو مقبوضہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر انعام دیتا ہے۔

Exit mobile version