سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںبزدار اور نظرآباد میں پاکستانی فوجی قافلوں پر راکٹوں اور بموں سے...

بزدار اور نظرآباد میں پاکستانی فوجی قافلوں پر راکٹوں اور بموں سے حملے

آواران (ہمگام نیوز) بزاد میں فوجی قافلے پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ جبکہ تمپ کی علاقے نظر آباد میں فوجی قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے کےنتیجےمیں گاڈی کوجزوی نقصان۔ تفصیلات کے مطابق آج شام آواران سے مالار جانے والے قافلے پر بزداد میشود کے مقام پر بلوچ سرمچارون نے راکٹوں اور جدید ہھتیاروں سے حملہ کرکے قافلے کو نقصان پنچایا۔ عینی شایدین کے مطابق جھڑپ آدھے گنٹھے تک جاری رہا جبکہ آج شام گئےتربت سے مند جانے والے فوجی قافلے پر نظر آباد کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں فوجی گاڑی کو جذوی نقصان پہنچا ۔ دھماکے کے فوراً بعد پاکستانی فورسز نے عام آبادیوں پر مارٹر گولے داغے جبکہ داخلی اور خارجی راستے بھی سیل کر دیئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز