ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبسیمہ میں ایک شخص کی لاش برامد

بسیمہ میں ایک شخص کی لاش برامد

کو ئٹہ(ہمگام نیوز) بسیمہ لیویز کے عملے نے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اغواءکر کے لے گئےگزشتہ روز لیویز کے عملے کو اس کی لاش شنگر ناگ کے علاقے سے ملی جس کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد وہاں پر پھینکا تھا جس کی شناخت درا کے نام سے کی گئی لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز