Homeخبریںبلوچستان، ڈینگی کے مزید 29 کیس رپورٹ

بلوچستان، ڈینگی کے مزید 29 کیس رپورٹ

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان میں ڈینگی کے مزید 29 کیسں رپورٹ ہوچکی ہیں، رواں ہفتے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 127 ہوگئی ۔

 

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ڈینگی کے 29 کیسں رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں ہفتے تین اضلاع کیچ ، گوادر اور لسبیلہ سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 127 ہوگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ڈینگی کے اب تک 3325 کیں رپورٹ ہو چکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز