پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے کرکی میں فورسزکی چوکی پر سرمچاروں نے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا،یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کوبتائی ترجمان نے مزید کہاکہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز