یکشنبه, می 12, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں مختلف واقعات 3افرادہلاک

بلوچستان میں مختلف واقعات 3افرادہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مختلف واقعات میں دو افرد قتل تفصیلات کے مطابق پیر کو حب شہر میں جان کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسد کو اور ساکران روڈ فائرنگ کرکے محمود کوقتل کردیا پولیس نے دونوں لاشیں اپنے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی اضرور ی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی 
بختیار آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عمران کو قتل کردیا ملزم موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز