اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبلوچستان: گوڑی سے 5خاندان کے خواتین و بچوں کو قابض پاکستان آرمی...

بلوچستان: گوڑی سے 5خاندان کے خواتین و بچوں کو قابض پاکستان آرمی نے اغواء کرلیا

سبی ( ہمگام نیوز)گذشتہ تین سے جاری بمبور اور گوڑی میں قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بربریت کے دوران درجنوں خواتین و بچے لاپتہ ، تفصیلات کے مطابق قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بمبور اور گوڑی میں جاری بربریت کے دوران شالو بگٹی اور میرادی بگٹی سمیت پانچ خاندان کے خواتین و بچوں کو قابض پاکستان آرمی نے اغواء کرلیا ، جبکہ وھمری تل سوری دربار کے نزدیک سے نورخان مری ایک اور بگٹی فرزند کے خواتین و بچوں کو بھی اغواء کرنے کے بعد بلوچ خواتین و بچوں کو ڈیرہ بگٹی میں ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ کے حوالے کیا گیا، واضح رہے کہ مذکورہ علاقوں میں 30جنوری سے تواتر کے ساتھ قابض پاکستان آرمی کی جانب سے ظلم و بربریت جاری ہے اور تاحال درجنوں گھروں میں لوٹ مار کے بعد انھیں جلا دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز