Homeخبریںبلوچی زبان کے گلوکار نبیل قادر نے خودکشی کر لی

بلوچی زبان کے گلوکار نبیل قادر نے خودکشی کر لی

کیچ(ہمگام نیوز) بلوچی زبان کے معروف گلوکار نبیل قادر نے خود کشی کرلی

تفصیلات کے مطابق آج الصبح تمپ کے علاقے نظر آباد میں بلوچی زبان کے گلوکار نبیل قادر بلوچ نے نشے کی حالت میں گلے میں کپڑا باندھ کر پھنکے سے لٹک کر خودکْشی کرلی ہے ۔ نبیل قادر گزشتہ کئی سالوں سے نشہ کا عادی ہوچکا تھا۔

Exit mobile version