Homeانٹرویوزبلوچ قومی آزادی تحریک بابت بلوچ سکالر واجہ صورت خان مری کا...

بلوچ قومی آزادی تحریک بابت بلوچ سکالر واجہ صورت خان مری کا “ہمگام نیوز” کو انٹرویو

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ قومی آزادی کی تحریک مختلف نشیب و فراز سے ہوتے ہوئے اور وطن کے فرزندوں کی بے شمار قربانیوں کو اپنے دامن میں سمیٹتے ہوئے اپنی مخصوص رفتار سے محو سفر ہے. آج جہاں ایک طرف دشمن کی ظلم و جبر میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے وہی ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کی جانب سے بلوچ نسل کشی اور قتل و غارت گری میں تیزی لاہی گئی ہے تو دوسری طرف بلوچ تنظیموں کے آپسی داخلی مسائل اورتنازعات نے بلوچ قوم کو اعصابی تناؤ کا شکار کردیا ہے.سیاسی اختلافات اور مسائل کی گھمبیر اور روز بروز الجھتی ہوہی شکل کو سامنے رکھتے ہوئے “ہمگام نیوز ” نے موجودہ سیاسی صورتحال اور بلوچ قومی تنظیموں اور مسائل پر گہری نظر رکھنے والے دانشور واجہ صورت خان مری کے گراں بہا خیالات کو بلوچ قوم کے سامنے لانا ضروری سمجھا اور واجہ صورت خان مری سے ایک نشست اور انٹرویو کا اہتمام کیا. . اس آڈیو انٹرویو کو آج ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں.

Exit mobile version