لندن (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ نے اپنے مرکزی اعلامیے میں کہا ہے اقوام متحدہ کی (73) تہتر ویں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے موقع پر بلوچستان پہ جبری قبضہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اہم نقطہ بنانے کے پیش نظر نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے سامنے مظاہرے مرتب کرنے کا اعلان کرتی ہے۔
مورخہ: 24 چوبیس ستمبر، 2018
بہ وقت: 3:00PM تا 5:00PM
بہ مقام: Dag Hammarskjold Plaza, Manhattan East 47th st, New York, USA.
#NoToPakistan #NoToIran
#FreeBalochistan #FBM