Homeخبریںبلیدہ میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن

بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن

بلیدہ(ہمگام نیوز) بلیدہ کے علاقے میناز میں ایف سی کا آپریشن ہمگام نمائندہ کے مطابق آج الصبح قابض پاکستانی فوج کی کئی گاڈیوں نے بلیدہ کے علاقوں میناز،سلو درم،سلو کور میں گھروں میں جھاپہ مارکر گھروں کے مرد حضرات کو باہر نکال کر ایک جگہ جمع کیا اور گھروں کے تمام سامان الٹ پلٹ کرکے جامع تلاشی لی تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہ آسکی۔

Exit mobile version