ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبلیدہ میں پاکستان فورسز پر حملہ کرکے چار اہلکار ہلاک کیے:بی ایل...

بلیدہ میں پاکستان فورسز پر حملہ کرکے چار اہلکار ہلاک کیے:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ منگل کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ اور پروم کے درمیان باکاڑ کے مقام پر پاکستانی فوج کے چار گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ دو گاڑیاں شدید حملے کی زد میں آئیں اور انہیں شدید نقصان پہنچایا۔ حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز