شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںتمپ:ٹاورز پر فائرنگ،گوادر و تربت میں بجلی کی فراہمی معطل

تمپ:ٹاورز پر فائرنگ،گوادر و تربت میں بجلی کی فراہمی معطل

کیچ (ہمگام نیوز) تمپ کے علاقےنامعلوم مسلح افراد نے تین ٹاورز پر فائرنگ کردی ،فائرنگ سے تین ٹاوروں کے ڈسک انسولیٹر ٹوٹنے سے تربت ،گوادر، پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل ،کیسکو ترجمان کے مطابق تمپ کے علاقے میں 132کے وی کے تین ٹاور پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈسک انسولیٹر ٹوٹنے سے گوادر ،پنجگور اور تربت میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،کیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز