اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبولان، کاہان و ترانانی میں قابض پاکستان آرمی کی جارحیت شروع

بولان، کاہان و ترانانی میں قابض پاکستان آرمی کی جارحیت شروع

سبی ( ہمگام نیوز) کاہان اور بولان کے علاقوں میں پاکستانی فوجی آپریشن شروع بے دریغ شیلنگ جاری۔تفصیلات کے مطابق آج الصبح پاکستانی فوج نے کاہان، بمبور، تراتانی اور بولان کے علاقوں میں فوجی جارحیت شروع کردی۔ پاکستان فضائیہ کی مدد سے زمینی فوج نے مختلف علاقوں میں آپریشن شروع کردی جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آبادیوں پر شدید شیلنگ اب تک جاری ہے۔ بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز