Homeخبریںبولان: قابض پاکستان آرمی کی بربریت، متعدد گھر نذرآتش

بولان: قابض پاکستان آرمی کی بربریت، متعدد گھر نذرآتش

سبی( ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بولان و گردنواح میں بڑے پیمانے کی جارحیت جاری، تفصیلات کے مطابق آج صبح سے بولان، مچھ، مارگٹ،ترکڑی، پیر اسماعیل میں قابض پاکستان آرمی کی زمینی فوج کی ایک بڑی تعداد نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے اپنی جارحیت شروع کی ، جس کے دوران متعدد گھر نذرآتش کردیا ، پیر اسماعیل میں ناو مری اور محمد جان سمالانی کے گھروں کو نذر آتش کرکے ان کے خواتین و بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، جبکہ مارگٹ میں عظمو مری کی گھر و مال مویشیوں کو لوٹنے کے بعد ان گھر اور فصلوں کو نذر آتش کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز