Homeخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر...

بی ایل ایف نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی قافلے اور اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز دشت کش آپ کے مقام پر آرمی کے ایک قافلے پر بھاری ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،جبکہ آواران بزداد آرمی کیمپ کی چوکی پر جمعہ کے روز تین بجے ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز