اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبولان: قابض پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

بولان: قابض پاکستان آرمی کی بربریت ایک بار پھر شروع

سبی ( ہمگام نیوز) بولان کے مختلف علاقوں سانگان اور شاھرگ کے درمیانی علاقے یخو ،کمان ،سنجاول میں جاری فوجی جارحیت میں آج صبح پھر سے شدت لائی گئی مکمل فضائی کمک کے ساتھ زمینی دستوں نے بلوچ آبادیوں پر چڑھائی کی جس سے  بڑی تعداد میں ہلاکتوں اور گرفتاریوں کااندیشہ ہے، قابض پاکستان آرمی نے  گھروں میں لوٹ مار کے بعد انکو نذر آتش کردیا  فضائی شیلنگ سے لاتعداد مال مویشی ہلاک کئے گئے آخری اطلاعات تک قابض پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی  بربریت جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز