اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںمستونگ میں قابض فورسز کا آپریشن

مستونگ میں قابض فورسز کا آپریشن

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقے کانک میں ایف سی اور حساس ادارے کے آپریشن کے دوران کے2افراد جاں بحق جبکہ ایک کو گرفتارکرلیا۔ ہفتہ کو مستونگ کے علاقے کانک میں فرنٹیر کور بلوچستان اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے دوران آپریشن 2افراد کو جاں بحق جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز