دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںبولان: پاکستان آرمی کی جارحیت تیسرے روز بھی جاری

بولان: پاکستان آرمی کی جارحیت تیسرے روز بھی جاری

سبی ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق قابض پاکستان آرمی کی جانب سے گذشتہ روز شروع کی گئی بولان کے مختلف علاقوں میں جارحیت کو آج مزید پھیلا دی گئی ، جالڑی، سانگان، لاکھی اور ساھی کے علاقوں میں بے دریغ زمینی و فضائی بربریت کے علاوہ مختلف مقامات پہ آرٹلری کے استعمال سے ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، اور علاقائی عوام اس خدشے کا بھی اظہار کررہے ہیں کہ قابض پاکستان اپنی سابقہ بربریت کی طرح اس دفعہ بھی لاپتہ بلوچ فرزندوں کو شہید کرکے انھیں مزاحمت کار ظاہر کرنے کی کوشش کرئے گا ۔ اس کے علاوہ علاقائی زرائع کے مطابق قابض پاکستان کے ساتھ مختلف مقامات پہ جھڑپیں بھی جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز