دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںبولان: پاکستان آرمی کے ہاتھوں 13 بلوچ فرزند اغواء

بولان: پاکستان آرمی کے ہاتھوں 13 بلوچ فرزند اغواء

سبی( ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بولان کے مختلف علاقوں مین جاری بربریت سے اب 13 بلوچ فرزندوں کو لاکھی، سنجاول اور جالڑی سے اغواء کیا جبکہ ان ہی علاقوں میں قابض آرمی نے لوٹ مار کے بعد 30 کے قریب گھروں کو جلا دیا ، دریں اثنا قابض فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے بلوچ فرزندوں کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انھیں جعلی مقابلوں میں شہید کیا جائے گا ۔ اہل علاقہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی کہ وہ قابض پاکستان کی بربریت کا نوٹس لیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز