Homeخبریںبولان کے علاقے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق

بولان کے علاقے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے میں نہاتے ہوئے 2ا فراد ڈوب کر جاں بحق

ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے گوکرت میں نہاتے ہوئے دو نوجوان محمد عالم اور تخنہ ولد محمد ایوب ڈوب کر جاں

بحق ہو گئے ۔ مقامی انتظامیہ نے لاشیں پانی سے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیںا ، جاں بحق ہونے والے

نوجوانوں کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے ۔

Exit mobile version