جمعرات, جون 27, 2024
ہومخبریںبیلہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،متعدد مکانات چھتیں گر گئے

بیلہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،متعدد مکانات چھتیں گر گئے

حب(ہمگام نیوز)لسبیلا بلوچستان کے قدیمی شہر بیلا میں شدید زلزلہ کئی گھروں کی چھتیں گر گئیں۔
زلزلے کے جھٹکوں سے متعدد مکانوں کے چھت گر گئے 2 سالہ بچی جان بحق 9 شدید زخمی ہوگئے ۔

‏ڈی جی میٹ نے بتایا کہ پہلے صبح 10 بجے کے قریب بلوچستان کے علاقے بیلہ میں 4.9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 29 کلو میٹر تھی
زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی گھروں کو نقصان ہوا۔
جبکہ آفٹرکش کا سلسلہ جاری ایک اور زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے۔
والدین اپنے اپنے بچوں کو لینے اسکول پہنچ گئے۔تمام اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی۔ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز