بدھ, جون 19, 2024
ہومخبریںتربت:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں دو افراد اغواء

تربت:قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں دو افراد اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے پاکستانی فوج نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد جبری طور پر نامعلوم مقام منتقل کردیا اطلاعات کے مطابق شپ دو بجہ پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے شہرک میں سبزل بلوچ کے گھر پر دوا بول دیا قابض فوج نے خواتین و بچوں کو شدید تشدد کرنے کے بعد عامر ولد ولی اور فضل بلوچ کو حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا عامر ولی پیشہ سے ایک طالب علم ہیں جو کوئٹہ ایگریکلچر کالچ میں زیر تعلم ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز